Latest Tweets

Join Us
Approved Members: 255
In Approval Process: 113


Latest News
  • 'پی ۔ وی ۔ایف کی آیندہ انتحابات میں منتخب ہونے وال

    پاکستان ووٹرز فرنٹ کے منشور لائحہ عمل اور قران اور حدیث کی روشنی میں تیار عوامی انتخابی  پروگرام کے تفصیلی تعارف کے لئے لاہور پریس کلب میں مورخہ 07 جون 2018 کو ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جاوید تنویر پاکستان ووٹرز فرنٹ نے صھافیوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ووٹرز اب تمام م قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹروں کے منظم الیکٹورل کالج بنائے جائیں گے جو منتخب ہونے والے  قومی اور صوبائی  ارکان اسمبلیوں سے  انفرادی ،اجتماعی اور قومی مثائل عوای امنگوں کے تحت حل کراسکیں گے۔ اور قومی امور میں براہ راست اپنی مشاورت دے سکیں گے۔

  • 'ُُپاکستان کے نو کروڑ ستر لاکھ ووٹرزوں سے اپییل

    پاکستان ووٹرز فرنٹ پاکستان کے نو کروڑ سترلاکھ ووٹروں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اپنے اپنے قومی اسمبلی کے خلقوں کی سطح پر اپنے علاقوں میں موجود ایماندار، پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کےکاغذات نامزدگی برائے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی  متعلقہ دفتر الیکشن کمیشن میں ۱۱۔جون ۲۱۰۸ تک  جمع کر ادیں ۔تا کہ کا غذاتِ نامزدگی کی منظوری حاصل کرنے والے امیدواروں کے متعلق معلومات اکٹھی کر کے ان میں سے بہرتین افراد  کو چن کر  عوامی انتخابی پروگرام کے تحت آئندہ انتخابات میں کامیاب کروایا جا سکے۔

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

    ۔

     

     

ہمارا پیغام

وطن عزیز پاکستان میں اللہ تعالی اور اس کے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو سر بلند کرتے ہوئے پاکستان کو صحیح معنوں میں عظیم تر اسلامی و فلاحی جمہوری مملکت بنانے کیلئے صدق دلے سے انفرادی و اجتماعی طور پر پاکستان کے رجسٹرڈ ووٹروں کی طاقت کو پاکستان ووٹرز فرنٹ کے ایک جھنڈے تلے زیادہ سے زیادہ اکٹھا کرنے کی خاطر، اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھامتے ہوئے اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی ہمت اور راہنمائی میں بے انتہا اضافہ اور ثابت قدمی کی دعاوں کے ساتھ، کسی بھی قسم کے ذاتی مفاد، لالچ، تعصبات اور فرقہ پرستی سے بالاتر ہو کر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مورخہ ۱۲ ربیع الاول ۱۴۳۲ ھ مندرجہ ذیل مقاصد کے حصول کے لیے پاکستان ووٹرز فرنٹ سے جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔ مشن ہے


Media / Gallery