خاطر جمع رکھیے!
یہ بارہ صوبے بنائیں یا بارہ سو…
یقین کریں، جب تک کنویں سے کتے نہیں نکالے جاتے، پاکستانی کنویں کا پانی ہمیشہ پلید ہی رہے گا۔
پاکستان ووٹرز فرنٹ کا عوامی انتخابی نظام ہی واحد راستہ ہے جو ان کتوں کو کنویں سے نکالنے کی طاقت رکھتا ہے۔
اس نظام کو اپنائیے، متحد ہو کر تمام کتوں کو باہر نکالیے۔
یقین مانیے! قوم کو نہ صرف آزادی نصیب ہوگی بلکہ پلیدستان بنا دیا جانے والا یہ ملک، حقیقی معنوں میں پاکستان بن جائے گا۔
یاد رکھیں!
“مجھے ووٹ دو” کہنے والوں کے کشکول توڑ دو،
اور “انشاء اللہ! ممبر قومی اسمبلی” جیسے جاہلانہ نعرے لگانے والوں کو یکسر مسترد کر دو۔
عہدوں کے لالچی، ووٹوں کی بھیک مانگنے والے یہ منگتے اگر عہدے حاصل کر لیں تو رسول اکرم ﷺ نے ایسے لوگوں کو سختی سے منع فرمایا ہے۔
آپ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے:
“اللہ کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے، ہم اسے عہدہ نہیں دیتے جس نے اس کی ذرا سی بھی خواہش کی ہو۔”
میرے عزیز بھائیو!
ہم اس وقت تک حقیقی نجات نہیں پا سکتے جب تک سیرتِ طیبہ کو سچے دل سے نہ اپنا لیں۔
ووٹ مانگنے والے ان لعنتی منگتوں سے نجات حاصل کرو، تاکہ نہ صرف اپنی دنیا بلکہ اپنی آخرت بھی سنوار سکو۔
جاوید تنویر،
پاکستان ووٹرز فرنٹ کی طرف سے پکار رہا ہا :
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف، اس سے پہلے کہ لوٹا لیے جاییل
ابھی ہر ممبر کو www.pvf.org.pk پر کم از کم دس آن لائن ممبر ضرور بنانے کے لیے دخواسث تاکہ عوامی انتخابی نظام کے تحت آئندہ انتخابات سے پہلے ہم ایماندار اور باصلاحیت افراد کو انتخابی حلقوں میں منتخب کروانے کے قابل ہو سکیں۔
پاکستان ووٹرز فرنٹ کے منشور لائحہ عمل اور قران اور حدیث کی روشنی میں تیار عوامی انتخابی پروگرام کے تفصیلی تعارف کے لئے لاہور پریس کلب میں مورخہ 07 جون 2018 کو ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جاوید تنویر پاکستان ووٹرز فرنٹ نے صھافیوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ووٹرز اب تمام م قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹروں کے منظم الیکٹورل کالج بنائے جائیں گے جو منتخب ہونے والے قومی اور صوبائی ارکان اسمبلیوں سے انفرادی ،اجتماعی اور قومی مثائل عوای امنگوں کے تحت حل کراسکیں گے۔ اور قومی امور میں براہ راست اپنی مشاورت دے سکیں گے۔
پاکستان ووٹرز فرنٹ پاکستان کے نو کروڑ سترلاکھ ووٹروں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اپنے اپنے قومی اسمبلی کے خلقوں کی سطح پر اپنے علاقوں میں موجود ایماندار، پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کےکاغذات نامزدگی برائے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی متعلقہ دفتر الیکشن کمیشن میں ۱۱۔جون ۲۱۰۸ تک جمع کر ادیں ۔تا کہ کا غذاتِ نامزدگی کی منظوری حاصل کرنے والے امیدواروں کے متعلق معلومات اکٹھی کر کے ان میں سے بہرتین افراد کو چن کر عوامی انتخابی پروگرام کے تحت آئندہ انتخابات میں کامیاب کروایا جا سکے۔