بھارت جس جدوجہد آذادی کو دہشت گردی قرار دیتا ہے بھارت اگر جدوجہد آزادی اور دہشت گردی میں فرق کو سمجھ لے تو شاید ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچ جائے ۔۔۔
اگر کشمیر میں نہتے حریت پسندوں کے ہاتھ پاؤں پاؤں باندھ کر مسلمان بچیوں کی ان کے عزیزوں کے سامنے عزتیں لوٹنے اور پھر ان کے عزیزوں سمیت انہیں بے دردی سے قتل کرنے کا سلسلہ نہ رکا تو پھر ان کے ہاتھوں میں اسلحہ تھمانے میں دیر کرنا ایک مسلمان ریاست کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہوگا ۔۔
یاد رہے کہ کہیں پاکستان کی مقتدر شخصیات کی طرف سے عوامی امنگوں کے خلاف بھارتی پائلٹ کی جلدبازی میں غیر مشروط رہائی ایک اور کارگل کی طرح پسپائی ثابت نہ ہو جائے.
???????? پاکستان ووٹرز فرنٹ
پاکستان ووٹرز فرنٹ کے منشور لائحہ عمل اور قران اور حدیث کی روشنی میں تیار عوامی انتخابی پروگرام کے تفصیلی تعارف کے لئے لاہور پریس کلب میں مورخہ 07 جون 2018 کو ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جاوید تنویر پاکستان ووٹرز فرنٹ نے صھافیوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ووٹرز اب تمام م قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹروں کے منظم الیکٹورل کالج بنائے جائیں گے جو منتخب ہونے والے قومی اور صوبائی ارکان اسمبلیوں سے انفرادی ،اجتماعی اور قومی مثائل عوای امنگوں کے تحت حل کراسکیں گے۔ اور قومی امور میں براہ راست اپنی مشاورت دے سکیں گے۔
پاکستان ووٹرز فرنٹ پاکستان کے نو کروڑ سترلاکھ ووٹروں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اپنے اپنے قومی اسمبلی کے خلقوں کی سطح پر اپنے علاقوں میں موجود ایماندار، پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کےکاغذات نامزدگی برائے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی متعلقہ دفتر الیکشن کمیشن میں ۱۱۔جون ۲۱۰۸ تک جمع کر ادیں ۔تا کہ کا غذاتِ نامزدگی کی منظوری حاصل کرنے والے امیدواروں کے متعلق معلومات اکٹھی کر کے ان میں سے بہرتین افراد کو چن کر عوامی انتخابی پروگرام کے تحت آئندہ انتخابات میں کامیاب کروایا جا سکے۔